Kalma

لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله‎

Pronunciation: Laaa Ilaaha Illa-llaahu Muhammadur-Rasoolu-llaah. There is no god but Allah, [and] Muhammad is the messenger of Allah.

.اللہ تعالی کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمّد(ﷺ) الله کے رسول ہیں

أَشْهَدُ أنْ لا إلَٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ‎

Pronunciation: Ash-hadu Al-laaa Ilaaha Illa-llaahu Wahdahoo Laa Shareeka Lahoo Wa-Ash-hadu Anna Muhammadan ‘Abduhoo Wa Rasooluhu. I bear witness that there is none worthy of worship except Allah, the One alone, without partner, and I bear witness that Muhammad is His servant and Messenger.

میں گواہی دیتا ہوں کہ الله کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمّد (ﷺ) اس کے بندے اور رسول ہیں

سُبْحَان اللهِ وَالْحَمْدُلِلّهِ وَلا إِلهَ إِلّااللّهُ وَاللّهُ أكْبَرُ وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْم‎

Pronunciation: Subhaana-llaahi Walhamdu Lillaahi Walaaa Ilaaha Illa-llaahu Wallaahu Akbar. Walaa Hawla Walaa Quwwata Illaa Billaahi-l ‘Aliyyil ‘Azeem. Glory be to Allah and all praise be to Allah, there is none worthy of worship except Allah, and Allah is the Greatest. There is no might or power except from Allah, the Exalted, the Great One.

میں الله کی پاکی بیان کرتا ہوں اور تمام تعریف الله ہی کے لیے ہے اور الله کےسوا کوئی معبود نہیں اور الله سب سے بڑا ہے اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوت الله ہی کی طرف سے ہے جو بلند شان اور عظمت والا ہے

لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ يُحْىٖ وَ يُمِيْتُ وَ هُوَحَیٌّ لَّا يَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُو الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِؕ بِيَدِهِ الْخَيْرُؕ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شیْ ٍٔ قَدِیْرٌؕ‎

Pronunciation: Laaa Ilaaha Illa-llaahu Wahdahoo Laa Shareeka-lahoo Lahu-l Mulku Walahu-l Hamdu Yuhyee Wayumeetu Wahuwa Hayyu-l Laa Yamootu Abadan Abada. Dhu-l Jalaali Wal Ikraam. Biyadihil Khair. Wahuwa Alaa Kulli Shai-’in Qadeer. There is none worthy of worship except Allah. He is alone and has no partner. To Him belongs the Kingdom and for Him is all praise. He gives life and causes death. In His hand is all good and He has power over everything.

-الله کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ، اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہے وہ زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے اور وہ ہمیشہ کے لیے زندہ ہے جو مرے گا نہیں عظمت اور بزرگی والا ہے ، بہتری اسی کے ہاتھ میں ہے ، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

اَسْتَغْفِرُ اللهِ رَبِّىْ مِنْ كُلِِّ ذَنْۢبٍ اَذْنَبْتُهٗ عَمَدًا اَوْ خَطَا ًٔ سِرًّا اَوْ عَلَانِيَةً وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ مِنَ الذَّنْۢبِ الَّذِیْٓ اَعْلَمُ وَ مِنَ الذَّنْۢبِ الَّذِىْ لَآ اَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ وَ سَتَّارُ الْعُيُوْبِ و َغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَلِىِِّ الْعَظِيْمِؕ‎

Pronunciation: Astaghfiru-llaaha Rabbi Min Kulli Dhambin Adhnabtuhoo ‘Amadan Aw Khata-an Sirran Aw ‘Alaaniyata-wn Wa-atoobu Ilaihi Min-adh Dhambi-l Ladhee A’lamu Wamina-dh Dhambi-l Ladhi Laaa A’lamu Innaka Anta ‘Allaamu-l Ghuyoobi Wasattaaru-l ‘Uyoobi Wa Ghaffaaru-dh Dhunubi Walaa Hawla Walaa Quwwata Illaa Billaahi-l ‘Aliyyil ‘Azeem. I seek forgiveness from Allah, who is my Creator and Cheriser, from every sin I committed knowingly or unknowingly, secretly or openly. I also seek His forgiveness for all sins which I am aware of or am not aware of. Certainly You (O Allah!), are the Knower of the hidden and the Concealer of mistakes and the Forgiver of sins. And there is no power and no strength except from Allah, the Most High, the Most Great.

.میں الله سے مافی مانگتا ہوں جو میرا پروردگار ہے ہر گناہ سے جو میں نے کیا ، جان بوجھ کر یا بھول کر ، در پردہ یا کھلم کھلا اور میں توبہ کرتا ہوں اس کے حضور میں اس گناہ سے جو مجھے معلوم ہے اور اس گناہ سے جو مجھے معلوم نہیں- بیشک تو عیبوں کو جاننے والا اور عیبوں کو چھپانے والا ہے اور گناہوں کا بخشنے والا ہے اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوت الله ہی کی طرف سے ہے جو عالیشان ور عظمت والا ہے

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ اَنْ اُشْرِكَ بِكَ شَيْئًا وَّاَنَآ اَعْلَمُ بِهٖ وَ اَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِهٖ تُبْتُ عَنْهُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ الْكُفْرِ وَ الشِّرْكِ وَ الْكِذْبِ وَ الْغِيْبَةِ وَ الْبِدْعَةِ وَ النَّمِيْمَةِ وَ الْفَوَاحِشِ وَ الْبُهْتَانِ وَ الْمَعَاصِىْ كُلِِّهَا وَ اَسْلَمْتُ وَ اَقُوْلُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللهِؕ‎

Pronunciation: Allaa-humma Inneee A’udhu-bika Min An Ushrika Bika Shay-awn Wa-ana A’lamu Bihee Wa- astaghfiruka Limaa Laaa A’lamu Bihee Tubtu ‘Anhu Wata-barraatu Mina-l Kufri Wash-shirki Wal-kidhbi Wal-gheebati Wal-bid’ati Wan-nameemati Wal-fawahishi Wal-buhtaani Wal-m’aasi Kulli-haa Wa-Aslamtu Wa-aqoolu Laaa Ilaaha Illa-llaahu Muhammadu-r Rasoolu-llah. O Allah! I seek refuge in You from that I should ascribe any partner with You knowingly. I seek Your forgiveness for the sin of which I have no knowledge. I repent from it. And becoming disgusted of disbelief and idolatry, lying and backbiting, innovation and slander, lewdness and abomination and all other acts of disobedience, I submit to Your will. I believe and I declare that there is none worthy of worship except Allah and Muhammad is the Messenger of Allah.

.الہی میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں کسی چیز کو تیرا شریک بناؤں اور مجھے اس کا علم ہو اور میں مافی مانگتا ہوں تجھ سے اس گناہ سے جس کا علم مجھے نہیں، میں نے اس سے توبہ کی اور بیزار ہوا کفر سے اور شرک سے اور جھوٹ سے اور غیبت سے اور بدعت سے اور چغلی سے اور بےحیائی کے کاموں سے اور تہمت لگانے سے اور (باقی) ہر قسم کی نافرمانیوں سے اور میں کہتا ہوں کہ الله کے سوا کوئی معبود نہیں حضرت محمّد الله کے رسول ہیں